7390 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7390

Hadith in Arabic

(۷۳۹۰)۔عَنْ أَبِی أَیُّوبَ الْأَنْصَارِیِّ أَنَّہُ قَالَ کُنَّا عِنْدَ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَوْمًا فَقَرَّبَ طَعَامًا فَلَمْ أَرَ طَعَامًا کَانَ أَعْظَمَ بَرَکَۃً مِنْہُ أَوَّلَ مَا أَکَلْنَا وَلَا أَقَلَّ بَرَکَۃً فِی آخِرِہِ قُلْنَا کَیْفَ ہٰذَا یَا رَسُولَ اللّٰہِ! قَالَ لِأَنَّا ذَکَرْنَا اسْمَ اللّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ حِینَ أَکَلْنَا ثُمَّ قَعَدَ بَعْدُ مَنْ أَکَلَ وَلَمْ یُسَمِّ فَأَکَلَ مَعَہُ الشَّیْطَانُ۔ (مسند احمد: ۲۳۹۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوایوب انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم ایک دن نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سامنے کھانا پیش کیا گیا، میں نے ایسا کوئی کھانا نہیں دیکھا کہ کوئی کھانا شروع میں اس سے زیادہ برکت والا ہو، لیکن اس کے آخر میں اس سے کم برکت والا کھانا نہیں دیکھا، ہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! یہ کیسے ؟ آپ نے فرمایا: وجہ یہ ہے کہ جب ہم نے اسے کھانا شروع کیا تھا تو اللہ تعالیٰ کا نام لیا تھا، لیکن بعد میں جو لوگ کھانے کے لیے بیٹھے، انہوں نے بسم اللہ نہیں کہی، سو ان کے ساتھ شیطان بیٹھ گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7390 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۳۹۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، راشد الیافعی و حبیب بن اوس کلاھما لیس لہ الا راو واحد، وابن لھیعۃ سییء الحفظ، أخرجہ الترمذی فی الشمائل : ۱۸۹(انظر: ۲۳۵۲۲)