7388 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7388

Hadith in Arabic

(۷۳۸۸)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ اَنَّہُمْ کَانُوْا لَا یَضَعُوْنَ اَیْدِیَہُمْ فِی الطَّعَامِ حَتّٰی یَکُوْنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم ھُوَ یَبْدَاُ۔ (مسند احمد: ۱۴۹۸۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ صحابہ کرام اس وقت تک کھانا کھانا شروع نہ کرتے، جب تک نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کھانے کا آغاز نہ فرماتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7388 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۸۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم (انظر: ۱۴۹۲۶)