7384 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7384

Hadith in Arabic

(۷۳۸۴)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اِذَا وُضِعَ عَشَائُ اَحَدِکُمْ وَاُقِیْمَتِ الصَّلَاۃُ فَلَا یَقُوْمُ حَتّٰی یَفْرُغَ۔)) (مسند احمد: ۴۷۰۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی ایک کے سامنے شام کا کھانا رکھ دیا گیا ہو اور نماز کی اقامت ہو جائے تو وہ کھانے سے فارغ ہو کر ہی اٹھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7384 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۸۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۷۳، ومسلم: ۵۵۹ (انظر: ۴۷۰۹)