7383 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7383

Hadith in Arabic

(۷۳۸۳)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِذَا وُضِعَ الْعَشَائُ وَحَضَرَتِ الصَّلَاۃُ فَابْدَئُ وْا بِالْعَشَائِ))، وَفِیْ لَفْظٍ: ((وَاُقِیْمَتْ)) بَدْلَ ((وَحَضَرَتْ)) (مسند احمد: ۱۳۶۳۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب شام کا کھانا رکھ دیا جائے اور نماز کا وقت بھی ہو جائے (ایک روایت کے مطابق اور اقامت کہہ دی جائے) تو پہلے کھانا کھا لیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7383 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۸۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۴۶۳ (انظر: ۱۳۶۰۰)