7380 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7380

Hadith in Arabic

(۷۳۸۰)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ وَقَالَ: ((اِنَّ لَہُ دَسَمًا۔)) (مسند احمد: ۱۹۵۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہمابیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دودھ پی کر کلی کی اور فرمایا کہ اس میں چکناہٹ ہوتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7380 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۸۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۰۹، ومسلم: ۳۵۸ (انظر: ۱۹۵۱)