7381 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7381

Hadith in Arabic

(۷۳۸۱)۔عَنْ جَابِرٍ قَالَ: مَرَّ بِنَا رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِنَ الْغَائِطِ، فَدَعَوْنَاہُ إِلَی عَجْوَۃٍ بَیْنَ أَیْدِینَا عَلٰی تُرْسٍ، فَأَکَلَ مِنْہَا وَلَمْ یَکُنْ تَوَضَّأَ قَبْلَ أَنْ یَأْکُلَ مِنْہَا۔ (مسند احمد: ۱۵۳۴۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قضائے حاجت کے بعد ہمارے پاس سے گزرے، ہم نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو عجوہ کھجوریں کھانے کی دعوت دی، جوہم نے اپنے سامنے ایک ڈھال میں رکھی ہوئی تھیں، آپ نے ان میں سے کھائیں اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوئے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7381 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۳۸۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو الزبیر لم یصرح بسماعہ من جابر، أخرجہ ابوداود: ۳۷۶۲(انظر: ۱۵۲۷۲)