7379 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7379

Hadith in Arabic

(۷۳۷۹)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((مَنْ نَامَ وَفِیْ یَدِہِ غَمَرٌ وَلَمْ یَغْسِلْہُ فَاَصَابَہُ شَیْئٌ فَلَا یَلُومَنَّ اِلَّا نَفْسَہٗ۔)) (مسند احمد: ۱۰۹۵۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو اس حال میں سویا کہ اس کے ہاتھ میں چکناہٹ تھی اور اس نے اس کو دھویا نہیں تھا اور پھر کسی موذی چیز نے اسے کوئی نقصان پہنچایا تو وہ صرف اپنے آپ کو ہی ملامت کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7379 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۷۹) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۳۸۵۲، وابن ماجہ: ۳۲۹۷، والترمذی: ۱۸۶۰ (انظر: ۱۰۹۴۰)