7378 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7378
Hadith in Arabic
(۷۳۷۸)۔عَنْ سَلْمَانَ قَالَ قَرَأْتُ فِی التَّوْرَاۃِ بَرَکَۃُ الطَّعَامِ الْوُضُوئُ بَعْدَہُ قَالَ فَذَکَرْتُ ذٰلِکَ لِرَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَأَخْبَرْتُہُ بِمَا قَرَأْتُ فِی التَّوْرَاۃِ فَقَالَ: ((بَرَکَۃُ الطَّعَامِ الْوُضُوئُ قَبْلَہُ وَالْوُضُوئُ بَعْدَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۴۱۳۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے تورات میں پڑھا کہ کھانے کے بعد ہاتھ دھونا باعث برکت ہے، میں نے اس کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا اور میں نے آپ کو بتایا جو میں نے تورات میں پڑھا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھانے کی برکت اس طرح ہوتی ہے کہ اس سے پہلے بھی وضوء کیا جائے اور اس کے بعد بھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۳۷۸) تخریج: اسنادہ ضعیف من اجل قیس بن الربیع، أخرجہ ابوداود: ۳۷۶۱، والترمذی: ۱۸۴۶(انظر: ۲۳۷۳۲)