7377 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7377

Hadith in Arabic

(۷۳۷۷)۔عَنْ مَیْمُوْنَۃَ بِنْتِ الْحٰرِثِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اَلْکَافِرُ یَاْکُلُ فِیْ سَبْعَۃِ اَمَعَائٍ، وَالْمُوْمِنُ یَاْکُلُ فِیْ مِعًی وَاحِدٍ۔)) (مسند احمد: ۲۷۳۸۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ میمونہ بنت حارث ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان فرماتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کافر سات انتڑیوں میں کھاتا ہے اور مومن ایک انتڑی میں کھاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7377 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۷۷) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۵/ ۴۳۰، والطحاوی فی شرح مشکل الآثار : ۲۰۰۸ (انظر: ۲۶۸۴۵)