7366 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7366

Hadith in Arabic

(۷۳۶۶)۔عَنْ اَبِیْ اُسَیْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((کُلُوْ الزَّیْتَ وَادَّھِنُوْا بِہِ فَاِنَّہُ مِنْ شَجَرَۃٍ مُبَارَکَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۱۶۱۵۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو اسید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زیتون کا تیل کھاؤ اور بدن پر بھی لگاؤ، کیونکہ یہ مبارک درخت سے پیدا ہوتاہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7366 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۶۶) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، أخرجہ الترمذی: ۱۸۵۲(انظر: ۱۶۰۵۵)