7367 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7367

Hadith in Arabic

(۷۳۶۷)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: قَالَ النَّبِیُّ صلى الله عليه وآله وسلم: ((فَضْلُ عَائِشَۃَ عَلَی النِّسَائِ کَفَضْلِ الثَّرِیْدِ عَلٰی سَائِرِ الطَّعَامِ۔)) (مسند احمد: ۱۳۸۲۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کی دیگر عورتوں پر اتنی فضیلت ہے، جس طرح تمام کھانوں پر ثرید کی فضیلت ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7367 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۶۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۴۴۶(انظر: ۱۳۷۸۵)