7365 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7365

Hadith in Arabic

(۷۳۶۵)۔حَدَّثَنَا وَکِیْعٌ ثَنَا ابْنُ اَبِیْ خَالِدٍ یَعْنِیْ اِسْمَاعِیْلَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ دَخَلْتُ عَلٰی رَجُلٍ وَہُوَ یَتَمَجَّعُ لَبَنًا بِتَمْرٍ فَقَالَ ادْنُ فَإِنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم سَمَّاہُمَا الْأَطْیَبَیْنِ (مسند احمد: ۱۵۹۸۸)

Hadith in Urdu

۔ اسماعیل اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں: وہ کہتے ہیں:میں ایک آدمی کے پاس داخل ہوا، وہ کھجور اور دودھ ملا کر کھا رہا تھا، اس نے مجھے کہا: قریب ہو جا اور کھا، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان دونوں چیزوں کو افضل اورعمدہ قرار دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7365 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۳۶۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو خالد والد اسماعیل، لم یؤثر توثیقہ عن غیر ابن حبان (انظر: ۱۵۸۹۳)