7353 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7353

Hadith in Arabic

(۷۳۵۳)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: کَانَ اَحَبُّ الْعُرَاقِ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم اَلذِّرَاعَ ذِرَاعَ الشَّاۃِ، وَکَانَ قَدْ سُمَّ فِی الذِّرَاعِ وَکَانَ یَرٰی اَنَّ الَیَہُوْدَ ھُمْ سَمُّوْہُ۔ (مسند احمد: ۳۷۳۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو گوشت والی ہڈی میں سے سب سے زیادہ پسندیدہ دستی تھی اور دستی بھی بکری کی، اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لیے بکری کی دستی میں زہر ملایا گیا تھا اور یہودیوں نے زہر دیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7353 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۳۵۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، سعد بن عیاض الثمالی فی عداد المجھولین، أخرجہ ابوداود: ۳۷۸۰(انظر: ۳۷۳۳)