7352 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7352

Hadith in Arabic

(۷۳۵۲)۔(وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ: رَاَیْتُ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم یَاْکُلُ الْقِثَّائَ بِالرُّطَبِ۔ (مسند احمد: ۱۷۴۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کودیکھا کہ تر کھجوروں کے ساتھ ککڑی کھا رہے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7352 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۵۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۴۴۰، ۵۴۴۷، ومسلم: ۲۰۴۳ (انظر: ۱۷۴۱)