7351 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7351
Hadith in Arabic
(۷۳۵۱)۔(وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ إِنَّ آخِرَ مَا رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی إِحْدٰی یَدَیْہِ رُطَبَاتٌ وَفِی الْأُخْرٰی قِثَّائٌ وَہُوَ یَأْکُلُ مِنْ ہٰذِہِ وَیَعَضُّ مِنْ ہٰذِہِ وَقَالَ: ((إِنَّ أَطْیَبَ الشَّاۃِ لَحْمُ الظَّہْرِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۴۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں: آخری کام جو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیکھا، وہ یہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک ہاتھ میں تازہ کھجوریں تھیں اور دوسرے ہاتھ میں ککڑی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھجور کھاتے تھے اورساتھ ہی اس ککڑی سے ٹکڑا کاٹتے اور کھاتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بکری کا سب سے عمدہ گوشت پشت کا گوشت ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۳۵۱) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، نصر بن باب الخراسانی ترکہ جماعۃ، وقال البخاری: یرمونہ بالکذب، وحجاج بن ارطاۃ مدلس وقد عنعن، وقتادۃ لم یسمع من احد من اصحاب النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الا من انس وابی الطفیل (انظر: ۱۷۴۹)