7350 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7350

Hadith in Arabic

(۷۳۵۰)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ جَعْفَرٍ یُحَدِّثُ ابْنَ الزُّبَیْرِ وَقَدْ نُحِرَتْ لِلْقَوْمِ جَزُورٌ أَوْ بَعِیرٌ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَالْقَوْمُ یُلْقُونَ لِرَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اللَّحْمَ یَقُولُ: ((أَطْیَبُ اللَّحْمِ لَحْمُ الظَّہْرِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۴۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں لوگوں نے اونٹ ذبح کئے، جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سنا کہ لوگ ان کے لیے گوشت برتن میں ڈال رہے ہیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سب سے عمدہ گوشت جانور کی پشت کا گوشت ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7350 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۳۵۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، الشیخ من فھم، واسمہ محمد بن عبد الرحمن، فی عداد المجھولین، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۳۰۸ (انظر: ۱۷۴۴)