7349 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7349

Hadith in Arabic

(۷۳۴۹)۔ عَنْ أَبِی وَاقِدٍ اللَّیْثِیِّ قَالَ قُلْتُ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! إِنَّا بِأَرْضٍ تُصِیبُنَا بِہَا مَخْمَصَۃٌ فَمَا یَحِلُّ لَنَا مِنَ الْمَیْتَۃِ؟ قَالَ: ((إِذَا لَمْ تَصْطَبِحُوا وَلَمْ تَغْتَبِقُوا وَلَمْ تَحْتَفِئُوا بَقْلًا فَشَأْنُکُمْ بِہَا۔)) (مسند احمد: ۲۲۲۴۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو واقدلیثی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم ایک ایسے علاقے میں رہتے ہیں کہ وہاں بھوک کا غلبہ رہتا ہے، ہمارے لیے مردار میں سے کیا کیا حلال ہے؟آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب نہ تمہیں صبح کو کچھ کھانے کو ملے،نہ شام کو کچھ ملے اور نہ تمہیں کوئی ترکاری ملے تو پھر تم مردار کھا سکتے ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7349 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۴۹) تخریج: حدیث حسن بطرقہ وشواھدہ، أخرجہ البیھقی: ۹/ ۳۵۶، والدارمی: ۱۹۹۶، والحاکم: ۴/ ۱۲۵ (انظر: ۲۱۸۹۸)