7345 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7345

Hadith in Arabic

(۷۳۴۵)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((کُلُّ ذِیْ نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ فَاَکْلُہُ حَرَامٌ۔)) (مسند احمد: ۷۲۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر کچلی والا درندہ ہے اور اسے کھانا حرام ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7345 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۴۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۹۳۳(انظر: ۷۲۲۴)