7344 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7344

Hadith in Arabic

(۷۳۴۴)۔عَنْ عَلِیٍّ رضي الله عنه اَنَّ النَّبِیّ صلى الله عليه وآله وسلم نَہٰی کُلَّّ ذِیْ نَابٍ مِنَ السَّبُعِ وَکُلَ ذِیْ مِخْلَبٍ مِنَ الطَّیْرِ۔ (مسند احمد: ۱۲۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہر کچلی والے درندے اور ہر اس پرندے سے منع کیا ہے، جو پنجے سے شکارکرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7344 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۳۴۴) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، حسن بن ذکوان ضعیف، وھو لم یسمع من حبیب بن ابی ثابت، بینھما عمرو بن خالد القرشی المتھم بالکذب، أخرجہ الدارقطنی: ۲/ ۱۲۱ (انظر: ۱۲۵۴)