7319 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7319
Hadith in Arabic
(۷۳۱۹)۔عَنْ اَبِیْ اَیُوْبَ الْاَنْصَارِیِّ قَالَ: اُتِیَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم بِقَصْعَۃٍ فِیْھَا بَصَلٌ، فَقَالَ: ((کُلُوْا۔)) وَاَبٰی اَنْ یَاْکُلَ، وَقاَلَ: ((اِنِّیْ لَسْتُ کَمِثْلِکُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۳۹۰۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک پیالہ لایا گیا، اس میں پیاز تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں سے فرمایا: تم کھا لو۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود کھانے سے انکار کر دیا اور فرمایا: میں اس معاملے میں تمہاری طرح نہیں ہوں، (کیونکہ میرے پاس فرشتہ وحی لے کر آتا ہے)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۳۱۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ مطولا مسلم: ۲۰۵۳(انظر: ۲۳۵۰۴)