7318 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7318
Hadith in Arabic
(۷۳۱۸)۔حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ قُرَّۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ نَہٰی رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنْ ہَاتَیْنِ الشَّجَرَتَیْنِ الْخَبِیثَتَیْنِ وَقَالَ: ((مَنْ أَکَلَہُمَا فَلَا یَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا وَقَالَ إِنْ کُنْتُمْ لَا بُدَّ آکِلِیہِمَا فَأَمِیتُمُوہُمَا طَبْخًا۔)) قَالَ یَعْنِی الْبَصَلَ وَالثُّوْمَ۔ (مسند احمد: ۱۶۳۵۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا قرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دو خبیث درختوں (پیاز اور لہسن) سے منع کیا اور فرمایا: جو یہ دونوں چیزیں کھائے، وہ ہر گز ہماری مسجد کے قریب نہ آئے اور اگر تم نے ضرورکھانا ہی ہو تو انہیں پکا کر کھا لیا کرو (تاکہ بد بو ختم ہو جائے)۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مراد پیاز اور لہسن تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۳۱۸) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۳۸۲۷ (انظر: ۱۶۲۴۷)