7317 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7317

Hadith in Arabic

(۷۳۱۷)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضي الله عنهاَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((لَا اٰکُلُہُ وَلَا آمرُبِہٖ وَالَا اَنْہٰی عَنْہُ۔)) (مسند احمد: ۵۰۲۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہ میں (پیاز اور لہسن) کھاتا ہوں، نہ ان کا حکم دیتا ہوں اور نہ ان سے منع کرتاہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7317 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۱۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ مسلم من فعلہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ۱۹۴۳(انظر: ۵۰۲۶)