7312 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7312

Hadith in Arabic

(۷۳۱۲)۔عَنْ اَبِیْ یَعْفُوْرٍ قَالَ: سَاَلَ شَرِیْکِیْ وَاَنَا مَعَہُ عَبْدَاللّٰہِ بْنَ اَبِیْ اَوْفٰی رضي الله عنه عَنِ الْجَرَادِ، فَقَالَ: لَا بَاْسَ بِہِ، وَقَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم سَبْعَ غَزَوَاتٍ فَکُنَّا نَاْکُلُہُ۔ (مسند احمد: ۱۹۳۶۳)

Hadith in Urdu

۔ ابو یعفور سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میرے ساجھی نے سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے ٹڈی کے بارے میں دریافت کیا گیا، جبکہ میں بھی اس کے ساتھ تھا، انہوں نے جواباً کہا: اس میں کوئی حرج نہیں، میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ مل کر سات غزوات کئے ہیں، ہم ٹڈی کھایا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7312 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۱۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۴۹۵، ومسلم: ۱۹۵۲(انظر: ۱۹۱۵۰)