7311 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7311

Hadith in Arabic

(۷۳۱۱)۔وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلمفَاَصَبْنَا جَرَادًا فَاَکَلْنَاہُ۔(مسند احمد:۱۴۷۰۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ مل کر جہاد کیا، ہم نے ٹڈیاں پائیں اور ان کو کھایا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7311 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح