7313 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7313

Hadith in Arabic

(۷۳۱۳)۔(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ اَبِیْ اَوْفٰی قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم سَبْعَ غَزَوَاتٍ فَکُنَّا نَاْکُلُ فِیْھَا الْجَرَادَ۔ (مسند احمد: ۱۹۳۲۲)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا ابن ابی اوفی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما نے کہا: ہم نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی معیت میں سات غزوات کئے، ہم ان میں مکڑی کھایا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7313 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۱۳) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول