7274 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7274

Hadith in Arabic

(۷۲۷۴)۔ (وَعَنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ اَبِیْ قِلَابَۃَ عَنْ اَبِیْ اَسْمَائَ عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اَفْضَلُ دِیْنَارٍ یُنْفِقُہُ الرَّجُلُ عَلٰی عِیَالِہِ ثُمَّ عَلٰی نَفْسِہِ، ثُمَّ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ، ثُمَّ عَلٰی اَصْحَابِہِ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ۔)) قَالَ اَبُوْ قَلَابَۃُ: فَیَبْدَاُ بِالْعِیَالِ، وَقَالَ سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ: وَلَمْ یَرْفَعْہُ دِیْنَارًا نَفَقَہُ الرَّجُلُ عَلٰی دَابَّتِہِ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ۔ (مسند احمد: ۲۲۷۳۹)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا ثوبان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سب سے افضل وہ دینار ہے، جسے آدمی اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے، پھر وہ جو اپنے آپ پر خرچ کرے اور پھر وہ جو اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرے اور پھر وہ جو اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنے ساتھیوں پر خرچ کرے۔ ابو قلابہ کہتے ہیں: اہل و عیال سے ابتدا کرے، سلیمان بن حرب کہتے ہیں: اسے ابوقلابہ نے ان الفاظ کو مرفوعاً بیان نہیں کیا: افضل وہ دینار ہےاورفضیلت والا بھی کہ جسے آدمی اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنی سواری پر خرچ کرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7274 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۷۴) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول