7275 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7275

Hadith in Arabic

(۷۲۷۵)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ یَقُوْلُ: یَا ابْنَ آدَمَ اِنْ تُعْطِ الْفَضْلَ فَہُوَ خَیْرٌ لَکَ وَاِنْ تُمْسِکْہُ فَھُوَ شَرٌّ لَکَ، وَابْدَاْ بِمَنْ تَعُوْلُ وَلَا یَلُوْمُ اللّٰہُ عَلَی الْکَفَافِ، وَالْیَدُ الْعُلْیَا خَیْرٌ مِنَ الْیَدِّ السُّفْلٰی۔)) (مسند احمد: ۸۷۲۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: اے آدم کے بیٹے! اگر تو ضرورت سے زائد بچا ہوا مال اللہ کی راہ میں دے دے گا تو یہ تیرے لیے بہتر ہو گا اور اگر تو اسے روک لے گا تو یہ تیرے لیے برا ہو گا اور خرچ کرنے میں ابتدا اس سے کر جس کی تو کفالت کا ذمہ دار ہے اوراگر تیرے پاس پہلے ہی پورا پورا ہے، تو تجھے اللہ تعالیٰ خرچ نہ کرنے پر ملامت نہیں کریں گے اور اوپر والا ہاتھ نچلے ہاتھ سے بہتر ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7275 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۷۵) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۶۱ (انظر: ۸۷۴۳)