7260 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7260

Hadith in Arabic

(۷۲۶۰)۔عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ اَبِیْہِ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ لَہُ: ((مَہْمَا اَنْفَقْتَ عَلٰی اَھْلِکَ مِنْ نَفْقَۃٍ فَاِنَّکَ تُؤْجَرُ فِیْہَا حَتَّی اللُّقْمَۃِ تَرْفَعُہَا اِلٰی فِیْ اِمْرَاَتِکَ۔)) (مسند احمد: ۱۴۸۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سعد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان سے فرمایا: جتنا بھی (رضائے الٰہی کے لیے) اپنی بیوی پر خرچ کرو گے، تمہیں اس کا اس پر اجر ملے گا حتیٰ کہ وہ لقمہ بھی، جو تم اپنی بیوی کے منہ میں ڈالو گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7260 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۶۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۷۴۴، ومسلم: ۱۶۲۸(انظر: ۱۴۸۰)