7259 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7259

Hadith in Arabic

(۷۲۵۹)۔عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ حِیْدَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: سَاَلَہُ رَجُلٌ مَا حَقُّ الْمَرْاَۃِ عَلَی الزَّوْجِ؟ قَالَ: ((تُطْعِمُہَا اِذَا طَعِمْتَ وَتَکْسُوْھَا اِذَا اکْتَسَیْتَ، وَلَا تَضْرِبِ الْوَجْہَ، وَلَا تُقَبِّحْ، وَلَا تَہْجُرْ اِلَّا فِی الْبَیْتِ۔)) (مسند احمد: ۲۰۲۶۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا معاویہ بن حیدہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا کہ بیوی کا اپنے خاوند پر کیا حق ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تو کھائے تو اسے بھی کھلائے، جب تو پہنے تو اسے بھی پہنائے اس کو چہرے پر نہ مار، اس سے مکروہ بات نہ کر، اور (ناراضگی کی صورت میں) اس کو نہ چھوڑ مگر اپنے گھر میں ہی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7259 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۵۹) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۸۵۰، والترمذی: ۲۱۹۲، ۲۴۲۴ (انظر: ۲۰۰۱۳)