7261 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7261

Hadith in Arabic

(۷۲۶۱)۔عَنْ اَبِیْ مَسْعُوْدٍ الاَنْصٰرِیِّ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِنَّ الْمُسْلِمَ اِذَا اَنْفَقَ عَلٰی اَھْلِہِ نَفْقَۃً وَھُوَ یَحْتَسِبُہَا کَانَتْ لَہُ صَدَقَۃً۔)) (مسند احمد: ۱۷۲۱۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو مسعود انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمان جب ثواب کی نیت سے اپنی بیوی پر خرچ کرتا ہے تو یہ اس کے لیے صدقہ بن جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7261 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۶۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۵، ۴۰۰۶، ۵۳۵۱، ومسلم: ۱۰۰۲ (انظر: ۱۷۰۸۲)