7237 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7237

Hadith in Arabic

(۷۲۳۷)۔عَنْ قَبِیْصَۃَ بْنَ ذُؤَیْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: لا تَلْبَسُوْا عَلَیْنَا سُنَّۃَ نَبِیِّنَا صلى الله عليه وآله وسلم عِدَّۃُ اُمِّ الْوَلَدِ اِذَا تُوُفِّیَ عَنْہَا سَیِّدُھَا اَرْبَعَۃُ اَشْھُرٍ وَعَشْرٌ۔ (مسند احمد: ۱۷۹۵۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی سنت کو ہم پر خلط ملط نہ کرو، جب ام ولد کا خاوند فوت ہو جائے تو اس کی عدت چار ماہ دس دن ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7237 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۲۳۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، قبیصۃ لم یسمع من عمرو، أخرجہ ابوداود: ۲۳۰۸، وابن ماجہ: ۲۰۸۳ (انظر: ۱۷۸۰۳)