7236 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7236

Hadith in Arabic

(۷۲۳۶)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ اُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ: قُلْتُ لِلنَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم: {وَاُلاتُ الْاَحْمَالِ اَجَلُہُنَّ اَنْ یَضَعْنَ حَمْلَہُنَّ} لِلْمُطَلَّقَۃِ ثَلَاثًا اَوْ لِلْمُتَوَفّٰی عَنْہَا؟ قَالَ: ((ھِیَ لِلْمُطَلَّقَۃِ ثَلَاثًا وَلِلْمُتَوَفّٰی عَنْہَا۔)) (مسند احمد: ۲۱۴۲۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے پوچھا: قرآن مجید کی آیت {وَاُلاتُ الْاَحْمَالِ اَجَلُہُنَّ اَنْ یَضَعْنَ حَمْلَہُنَّ} میں مذکور عدت ان عورتوں کی ہے جن کو تین طلاقیں دی جا چکی ہوں یا یہ بیوہ عورت کی عد ت ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جواباً فرمایا: دونوں کے لئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7236 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۲۳۶) تخریج: اسنادہ ضعیف من اجل المثنی بن الصباح، فھو ضعیف، أخرجہ الدارقطنی: ۴/ ۳۹، والدارقطنی: ۳/ ۳۰۲، وعبد الرزاق: ۱۱۷۱۷(انظر: ۲۱۱۰۸)