7212 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7212

Hadith in Arabic

(۷۲۱۲)۔عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رضي الله عنه اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اَلْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ))۔ (مسند احمد: ۱۷۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : اولاد اسی شخص سے منسوب ہوگی، جس کے بستر پر پیدا ہوئی ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7212 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۱۲) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ (انظر: ۱۷۳)