7213 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7213

Hadith in Arabic

(۷۲۱۳)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم یَقُوْلُ: ((اَلْوَلَدُ لِصَاحِبِ الْفِرَاشِ وَلِلْعَاھِرِ الْحَجَرُ))۔ (مسند احمد: ۹۲۹۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سنا: بچہ بستر والے کا ہو گا، جبکہ زانی کے لئے پتھر ہوں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7213 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۱۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۷۵۰، ۶۸۱۸، ومسلم: ۱۴۵۸ (انظر: ۹۳۰۲)