7097 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7097

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۹۷)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَلْعُوْنٌ مَنْ اَتٰی امْرَأَتَہ فِیْ دُبُرِھَا۔)) (مسند احمد: ۹۷۳۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ آدمی ملعون ہے، جو اپنی بیوی کو پشت سے استعمال کرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7097 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۹۷) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابوداود: ۲۱۶۲ (انظر: ۹۷۳۳)