7096 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7096

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۹۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَنْظُرُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ اِلٰی رَجُلٍ یَأْتِی امْرَأَتَہ فِیْ دُبُرِھَا، لَا یَنْظُرُ اللّٰہُ اِلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۷۶۷۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی اس آدمی کی جانب نہیں دیکھے گا جو اپنی بیوی کو پشت سے استعمال کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی طرف نہیں دیکھے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7096 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۹۶) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۹۲۳(انظر: ۷۶۸۴)