7098 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7098

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۹۸)۔ عَنْ خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ a قَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ لَا یَسْتَحْیِیْ مِنَ الْحَقِّ، لَا تَأْتُوْا النِّسَائَ فِیْ اَدْبَارِھِنَّ۔)) (مسند احمد: ۲۲۲۰۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدناخزیمہ بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالی حق سے نہیں شرماتا، تم عورتوں کو پشت سے استعمال نہ کیا کرو (یعنی ان سے غیر فطری جماع نہ کیا کرو)۔

Hadith in English

.

Previous

No.7098 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۹۸) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۸۹۹۰، والطحاوی فی ’’شرح معانی الآثار‘: ۳/ ۴۴، والطبرانی: ۳۷۳۹ (انظر: ۲۱۸۶۵)