7055 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7055

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۵۵)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ النُّہْبَۃِ، ((وَمَنِ انْتَہَبَ فَلَیْسَ مِنَّا۔))(مسند احمد: ۱۲۴۴۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوٹ مار کرنے سے منع کیا اور فرمایا: جس نے لوٹ مار کی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7055 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۵۵) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۷/ ۵۷ (انظر: ۱۲۴۲۲)