7054 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7054

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۵۴)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ یَزِیْدَ الْأَنْصَارِیِّ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ a عَنْ النُّھْبَۃِ وَالْمُثْلَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۸۹۴۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن یزید انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوٹ مار سے اور مُثلہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7054 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۵۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۴۷۴، ۵۵۱۶ (انظر: ۱۸۷۴۲)