7056 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7056

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۵۶)۔ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: دُعِیَ عُثْمَانُ بْنُ اَبِی الْعَاصِ اِلٰی خِتَانٍ فَأَبٰی أَنْ یُجِیْبَ فَقِیْلَ لَہُ، فَقَالَ: اِنَّا کُنَّا لَا نَأْتِی الْخِتَانَ عَلٰی عَھْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَلَا نُدْعٰی لَہُ۔ (مسند احمد: ۱۸۰۶۸)

Hadith in Urdu

۔ حسن بصری سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن ابی عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو ختنہ کے موقع پر دعوت میں بلایا گیا، انہوں نے اس دعوت کو قبول کرنے سے انکار کر دیا، جب ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے کہا: ہم رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے عہد ِ مبارک میں ختنے کے موقع پر دعوت میں نہ جایا کرتے تھے اور نہ ہمیں بلایا جاتا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7056 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۰۵۶) تخریج: اسنادہ ضعیف، محمد بن اسحاق مدلس وقد عنعن، وسماع الحسن البصری من عثمان مختلف فیہ، أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۸۳۸۲ (انظر: ۱۷۹۰۸)