7030 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7030

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۳۰)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: لَمَّا دَخَلَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِزَیْنَبَ ابْنَۃِ جَحْشٍ أَوْلَمَ، فَاَطْعَمَنَا خُبْزًا وَلَحْمًا (وَفِیْ لَفْظٍ) فَأَشْبَعَ الْمُسْلِمِیْنَ خُبْزًا وَلَحْمًا۔ (مسند احمد: ۱۲۰۴۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت کہ جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدہ زینب بنت حجش ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے حق زوجیت ادا کیا تو ولیمہ کیا اور ہمیں گوشت اور روٹی کھلائی، ایک روات میں ہے: مسلمانوں کو گوشت اور روٹی سے سیر کر دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7030 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۳۰) تخریج: أخرجہ بنحوہ البخاری: ۴۷۹۱، ۵۱۵۴، ۶۲۳۹، ومسلم: ۱۴۲۸ (انظر: ۱۲۰۲۳)