7029 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7029

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۲۹)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ أَوْلَمَ عَلَی امْرَأَۃٍ مِنْ نِسَائِہِ مَا أَوْلَمَ عَلٰی زَیْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ، قَالَ: فَاَوْلَمَ بِشَاۃٍ أَوْذَبَحَ شَاۃً۔ (مسند احمد: ۱۳۴۱۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی کسی شادی کے موقع پر اتنا بڑا ولیمہ کیا ہو، جو سیدہ زینب بنت جحش ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے شادی کے موقع پر کیا تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس موقع پر ایک بکری ذبح کی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7029 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۲۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۱۶۸، ۵۱۷۱، ومسلم: ۱۴۲۸ (انظر: ۱۳۳۷۸)