7031 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7031
Hadith in Arabic
۔ (۷۰۳۱)۔ عَنِ ابْنِ بُرِیْدَۃَ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: لَمَّا خَطَبَ عَلِیٌّ فَاطِمَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّہ لَا بُدَّ لِلْعُرْسِ مِنْ وَلِیْمَۃٍ۔)) قَالَ: فَقَالَ سَعْدٌ: عَلَیَّ کَبْشٌ، وَقَالَ فُلَانٌ: عَلَیَّ کَذَا وَکَذَا مِنْ ذُرَۃٍ۔ (مسند احمد: ۲۳۴۲۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے سیدنا فاطمہ رضی اللہ عنہا کو پیغام نکاح بھیجا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شادی کے بعد ولیمہ ضروری ہے۔ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: ایک دنبہ میں دوں گا، ایک نے کہا: اتنی اتنی مکئی میں دوں گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۰۳۱) تخریج: اسنادہ محتمل للتحسین، أخرجہ البزار: ۱۴۰۷، والطحاوی فی ’’شرح مشکل الآثار‘‘: ۳۰۱۸، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۱۵۳(انظر: ۲۳۰۳۵)