7008 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7008

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۰۸)۔ عَنْ سَعِیْدِ بْنِ اَبِی سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((الزَّانِیْ الْمَجْلُوْدُ لَا یَنْکِحُ اِلَّا مِثْلَہ۔)) (مسند احمد: ۸۲۸۳)

Hadith in Urdu

۔ سعید بن ابی سعید مقبری سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: حد زدہ زانی نکاح نہیں کرتا، مگر اپنے جیسے سے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7008 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۰۸) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۲۰۵۲ (انظر: ۸۳۰۰)