7007 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7007

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۰۷)۔ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ انَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا شِغَارَ فِی الْاِسْلَام۔)) (مسند احمد: ۲۰۲۰۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسلام میں شغار نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7007 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۰۷) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۲۵۸۱، والنسائی: ۶/ ۲۲۸، والترمذی: ۱۱۲۳(انظر: ۱۹۹۶۲)