7006 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7006

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۰۶)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَاشِغَارَ فِی الْاِسْلَام۔)) (مسند احمد: ۱۲۷۱۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسلام میں شغار کا کوئی تصور نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7006 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۰۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۸۸۵(انظر: ۱۲۶۸۶)