6998 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6998

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۹۸)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْمُحَلِّلَ وَالُمَحَلَّلَ لَہُ۔ (مسند احمد: ۸۲۷۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے کیا جائے دونوں پر لعنت کی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6998 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۹۸) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ البزار: ۱۴۴۲، والبیھقی: ۷/ ۲۰۸ (انظر: ۸۲۸۷)