6997 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6997

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۹۷)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَاحِبَ الرِّبَا وَآکِلَہُ وَشَاھِدَیْہِ وَالْمُحَلِّلَ وََالْمُحَلَّلَ لَہُ۔ (مسند احمد: ۷۲۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان افراد پر لعنت کی ہے: سود والا (یعنی دینے والا)، سود کھانے والا، اس کے دو گواہ،حلالہ کرنے والا اور جس کے لئے حلالہ کیا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6997 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۹۷) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۹۳۵، والترمذی: ۱۱۱۹ (انظر: ۷۲۱)