6999 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6999

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۹۹)۔ عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ اَبِیْہِ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الْمُحْرِمُ لَا یَنْکِحُ وَلَا یُنْکِحُ وَلَا یَخْطُبُ۔)) (مسند احمد: ۴۰۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: احرام والا نہ خود نکاح کرے،نہ کسی دوسرے کا نکاح کرائے اور نہ منگنی کا پیغام بھیجے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6999 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۹۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۰۹ (انظر: ۴۰۱)