6996 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6996

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۹۶)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ یَعْنِی ابْنَ مَسْعُوْدٍ قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْمُحَلِّلَ وَالْمُحَلَّلَ لَہُ۔ (مسند احمد: ۴۲۸۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے حلالہ کیا جا رہا ہو، دونوں پر لعنت فرمائی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6996 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۹۶) اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، أخرجہ النسائی: ۶/ ۱۴۹، وابن ماجہ: ۲۲۷۷ (انظر: ۴۲۸۳)